حید ر آ باد 27 مئی ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ کے منتخب چیف منسٹر کے چند ر شیکھر را و نے آج حلقہ لو ک سبھا مید ک سے اپنا استعفیٰ پیش کر د یا ۔ حا لیہ انتخا با ت میں کے سی آر حلقہ اسمبلی گجو یل کے سا تھ مید ک لو ک سبھا سے بھی منتخب ہو
ئے تھے نا ہم ٹی آر ایس لیجسلیچر پا ر ٹی نے کے سی آر کو ا پنا لیڈ ر منتخب کر لیا ہے ا یسے میں وہ چیف منسٹر کے لئے منتخب ہو گئے ہیں جسکی و جہ سے انہیں حلقہ لو ک سبھا مید ک سے استعفیٰ پیش کر دینا پڑ ا۔ وا ضح رہے کہ کے سی آر اب تک 5 مر تبہ تلنگا نہ کے مختلف لو ک سبھا حلقو ں سے منتخب ہو ئے ہیں ۔